صوبائی دارالحکومت لاہور بدترین سموگ کے باعث دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں سے پہلے نمبرپر آگیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں سردیوں کے شروع ہوتے ہی فضائی آلودگی میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد لاہور کی ایئر کوالٹی انڈیکس397 پوائنٹس تک پہنچ چکی ہے۔
ایئر کوالٹی...