شیخ عبدالعزیز

  1. M A Malik

    کرتار پور راہداری نے بچھڑے بہن بھائی کو 75 برس بعد ملوا دیا

    کرتارپور راہداری کی بدولت 75 سال قبل تقسیم ہند کے موقع پر بچھڑنے والے بہن بھائی کی ملاقات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کے ذریعے بابااپنے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے گردوارے پر حاضری دینے کیلئے آنے والے81 سالہ مہندر کور نے اپنے 78 سالہ بھائی شیخ عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے، دونوں بہن...


Back
Top