حکومت نے متحدہ عرب امارات کے لیے 100 بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے،بکریاں یو اے ای کے صدر جنرل شیخ محمد بن زید کے لیے برآمد کی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق فیصلہ خصوصی اجازت نامے کے تحت کیا گیا،جبکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری بھی دے دی۔
ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 کے تحت...