نیشنل بینک شوگر ملوں کو دیئے گئے قرضوں کی واپسی میں ناکام، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ
شوگر ملوں کو دیئے گئے ان قرضوں کی اصل رقم پر سود کی مالیت 8 ارب 6 کروڑ سے زیادہ بنتی ہے : رپورٹ
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی طرف سے شوگر ملز کے حاصل کردہ قرضوں کی تفصیلات کے حوالے سے ایک آڈٹ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔...