شرح سود

  1. Rana Asim

    آئی ایم ایف معاہدے کیلئے شرح سود میں مزید کتنے فیصد اضافے کا امکان؟

    پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا جس کے بعد شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، اسٹیٹ بینک نے اس ضمن میں شرح سود 2فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس نے 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ...
  2. S

    شرح سود میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک کا بیان سامنے آ گیا

    گورنر اسٹیٹ بینک کا شرح سود نہ بڑھانے کا اعلان اسٹیٹ بینک کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلیے تیاری کرلی گئی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اس بار شرح سود نہ بڑھانے کا اعلان کردیا ہے،رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید اضافہ فی الحال نہیں کیا جائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو...
  3. M A Malik

    بدترین معاشی بحران ، بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا

    تاریخ کےبدترین معاشی بحران میں بینک آف انگلینڈ نے پالیسی ریٹ میں اضافہ کردیا دنیا بھر کے ممالک اس وقت بدترین معاشی بحران سے دوچار ہیں، ایک طرف کورونا کے باعث دنیا میں آنے والی معاشی سستی اور دوسری جانب پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دنیا بھر کی نظریں اس وقت برطانوی بینک کی نئی مانیٹری...
  4. S

    مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو پھانسی کا پھندہ قرار دے دیا

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کیلئے پھانسی کا پھندہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیڑھ فیصد سود بڑھانے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی، سود کے بڑھنے سے صرف صنعتی پیداوار میں کمی ہوگی جس کی وجہ سے...
  5. M A Malik

    شرح سود میں توقعات سے زیادہ اضافہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ : حفیظ پاشا

    سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے شرح سود میں توقعات سے زائد اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پریشانی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے مہنگائی میں شدید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا...


Back
Top