شہرت

  1. Rana Asim

    کبریٰ خان کےخلاف قابل اعتراض مواد شیئر کرنےوالے چینلزکو بلاک کیا جائے:عدالت

    عدالت نے اداکارہ کبریٰ خان کی درخواست پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تضحیک آمیز بیانات ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے عادل فاروق راجہ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو مواد بلاک کرکے جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملک کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی...


Back
Top