وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زیر تعمیر بہارہ کہو بائی پاس منصوبے پر ایک زیر تعمیر پلر کی شٹرنگ کھل کر گر گئی جس کے نیچے متعدد مزدور دب گئے۔
امدادی ٹیموں کا کہنا ہے کہ ستون گرنے سے 5 مزدور ملبے تلے دب گئے ہیں جن میں سے ایک جاں بحق ہو گیا جب کہ باقیوں کو نکالنے کیلئے امدادی آپریشن کر کے سب کو...