سابق وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کو رانا ثنااللہ سے برآمد ہونے والی منشیات اور اس کیس پر کس نے بریف کیا فواد چودھری نے بتا دیا۔
نجی چینل آج نیوز کے صحافی یونس خان نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ انہوں نے جس ویڈیو اور ثبوتوں کی بات کی تھی وہ اب تک عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوئے جس پر شہریار...