عدالت میں جواب دینے کے لیے عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے اسی لیے فرد جرم عائد ہونے کا سن کر ہی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں: معاون خصوصی وزیراعظم
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم ورہنما ن لیگ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج بھی عمران خان کی نیت نہیں تھی کہ عدالت میں پیش...