شبیر حسین

  1. Rana Asim

    صبح سویرے خبر دینے والا ایکسپریس کا رپورٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    ایکسپریس نیوز کے گلگت بلتستان کے نمائندہ شبیر حسین نے صبح سویرے بخریت موسم کی خبر پر ایز لائیو دیا مگر کچھ ہی دیر بعد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ صحافی ثاقب ورک نے اپنے ساتھی رپورٹر شبیر حسین کی وفات کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آنکھ جھپکتے ہی دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا ہے...


Back
Top