پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور بی آر ٹی منصوبے کو ایک اور عالمی ادارے نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر عالمی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر فیصل امین خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اس پیش رفت کا اعلان...