شان مسعود سے متنازع سوالات پوچھنے پر رمیز راجہ کی وضاحت!
ایک میچ جیتنے کے بعد ہمیں یاد نہیں رہتا کہ ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں: رمیز راجہ
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ مبصر رمیز راجہ نے اپنے ایک بیان میں قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود سے کیے گئے انٹرویو کے دوران متنازع...