وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سلف قرنطینہ کا تیسرا دن
وزیر خارجہ نے دورہ چین سے واپسی کے بعد، کرونا وبا کے پیش نظر، ہیلتھ پروٹوکول کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے، پانچ روز کیلئے "سلف قرنطینہ" میں رہنے کا فیصلہ کیا
وزیر خارجہ، آج سلف قرنطینہ کے تیسرے روز بھی اپنے ضروری دفتری امور، بدستور گھر سے...
لودھراں: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کے شاہ محمود قریشی سے معاملات ختم ہوگئے ہیں اب ہم مل کر پارٹی کے لیے کام کریں گے۔
لودھراں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ شاہ محمود قریشی حج پر جانے سے پہلے ان سے بہت زور سے بغل گیر ہوئے تھے جس سے سب معاملات ختم ہوگئے،...