سفید پوش افراد

  1. M A Malik

    لکی مروت میں انوکھا ولیمہ، کھانے کے بجائےمستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا

    لکی مروت میں ولیمے کی انوکھی تقریب دیکھی گئی جس میں شرکاء کو کھانا کھلانے کے بجائےمستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا، اہل علاقہ نے میزبان کی سخاوت پر خوب خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی اور بے روزگاری کے اس دور میں سفید پوش افراد کیلئے کچن چلانا بھی ناممکن ہوتا جارہا ہے ، ایسے میں...


Back
Top