تاریخ: 18 نومبر، 2016
تین پودے اور نواز شریف
تحریر: سید انور محمود
کہتے ہیں جو پودے آپ نے آج لگائے ہیں ضروری نہیں کہ جب وہ مکمل درخت بن جایں تواس کے پھل آپ کو کھانے کو ملیں یا اس میں سے نکلنےوالے کانٹے آپ کو چبھیں ، لیکن ایسا ضرور ہوگا کہ آپ کے پھل اور کانٹے دینے والے پودوں کو لگانے کا...