اوپرلگی تصویر یوں تو صرف اور صرف ایک دعوت کی ہے جس میں بہت کچھ سیاسی جماعتوں کے قائدین کا اجتماع ہوا اوریاد رہے کے اس وقت ہوا جب کراچی کچی آبادیاں اورنگی، قصبہ اور لیاری دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال تھیں. اور شہر کے دوسرے کونے میں جہاں ملک کی اشرفیہ بستی ہے ان سیاسی قائدین کا رسم موج میلہ چل...