مری میں برف کے بدترین طوفان میں ہلاکتوں کے اصل ذمہ دار کون ہیں؟ سینئر تجزیہ کار معید پیرزادہ نے حقیقت بتادی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں معید پیرزادہ نے کہا کہ مری سانحہ ان سیاحوں کی غلطی نہیں ہے جو برفانی طوفان میں پھنس کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور نہ ہی یہ...