وفاقی حکومت اور اسلام آباد میں دھرنا دینے والےکسان اتحاد کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے ہیں جس کےبعد کسان اتحاد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو آخری وارننگ دیدی ہے جبکہ رانا ثناء اللہ نے کسان اتحاد کےدھرنےکو بلاجواز قرار دیدیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں کسان اتحاد...
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں احتجاجی دھرنا دینے والے پنجاب کسان اتحاد نے وزیر داخلہ سے مذکرات ناکام ہونے کی صورت میں ڈی چوک مارچ کی دھمکی دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کسان اتحاد کے سینئر نائب صدر شوکت خان نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ سے...