اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں زیادتی سے متعلق درج ہونے والے مقدمے سے یاسر شاہ کا نام بطور ملزم خارج کر دیا گیا۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد کہا ہے کہ قومی کرکٹر کا مبینہ زیادتی کے اس کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
دوسری جانب مدعیہ/ متاثرہ خاتون نے بھی پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یاسر شاہ...