وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنگ اخبار نے حکومتی اراکین کے منحرف ہونے سے متعلق جھوٹی خبر جس رپورٹر کے نام سے دی اس رپورٹر نے تردید کردی ہے۔
مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جنگ اخبار نے خبر دی کہ تحریک انصاف کے 33 اراکین منحرف...