خانیوال میں بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کے زخمی ہونے کے بعد لانگ مارچ اوکاڑہ پہنچنے پر سیکیورٹی ٹیم نے ڈرون کیمرہ توڑ ڈالا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے چلنے والا لانگ مارچ اوکاڑہ پہنچا جہاں سیکیورٹی پر معمور ٹیم...