رشی سونک

  1. Rana Asim

    برطانوی وزیراعظم رشی سونک کوسیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ،عمران خان کاردعمل

    برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو کار میں سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ہونے والے جرمانے کی خبر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ یہی قانونی کی حکمرانی ہے جہاں کوئی اس سے بالاترنہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین نے...


Back
Top