پریس کانفرنس

  1. Muhammad Awais Malik

    باجوہ نے پہلے بھی مجھے کہا تھا آپ کیخلاف پریس کانفرنس کروں گا: خواجہ آصف

    باجوہ نے پہلے بھی مجھے کہا تھا آپ کیخلاف پریس کانفرنس کروں گا، میں نے کہا کرلیں, وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا انہوں نے کہا پہلے بھی مجھے دھمکی دے چکے ہیں کہ پریس کانفرنس کروں گا، جس کے جواب میں کہا کہ آپ کرلیں۔جیو...
  2. Muhammad Awais Malik

    مبینہ طور پر تحویل میں موجود شیخ رشید کا انٹرویو ریکارڈ ہونے کے دعوے

    مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی تحویل میں موجود شیخ رشید کا انٹرویو ریکارڈ ہونے کی اطلاعات عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید کا ٹی وی انٹرویو ریکارڈ ہونے کی اطلاعات گردش کرنے لگی ہیں، صحافیوں نے تصدیق بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر...
  3. Muhammad Awais Malik

    مسلمان باکسر پر سور کا گوشت پھینکنے والا برطانوی کھلاڑی برطرف

    مسلمان باکسر پر سور کا گوشت پھینکنے والا برطانوی کھلاڑی برطرف مسلمان باکسر پر سور کا گوشت پھینکنے والے برطانوی کھلاڑی ایلکس اسٹین کو نوکری سے نکال دیا گیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹین اور مو دین رواں ہفتے کے آخر میں ایک باکسنگ ایونٹ میں مدمقابل تھے اور انہوں نے اپنے لڑائی سے پہلے جمعرات کو ایک...
  4. Rana Asim

    جینیوا کانفرنس :9 ارب ڈالر ملنا غیبی امداد سے کم نہیں:وزیراعظم شہباز شریف

    جینیوا کانفرنس کی شکل میں9ارب ڈالر غیبی امداد سے کم نہیں، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر سے زائد رقم ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب...
  5. Rana Asim

    عمران کیخلاف مذہبی نفرت کابیانیہ:"یہ ذلیل و رسواہونگے"جاویدلطیف پرکڑی تنقید

    چند ہفتوں سے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذہب کو بنیاد بنا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ نعوذبااللہ اسلام سے دور ہیں اور ان کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں اس کا آغاز مریم نواز نے کیا اور اب لیگی رہنما جاوید لطیف نے بھی پریس کانفرنس میں یہ کام کیا ہے۔ وفاقی وزیر و لیگی...
  6. S

    آرمی چیف نے 90 دن میں انتخابات کا وعدہ نہیں کیا: برطانوی میڈیا

    برطانوی میڈیا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے الیکشن سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کردی,ویٹرنز کے دعوے کے حوالے سے اہم ذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے تین مہینے یا کسی اور مدت میں الیکشن کروانے کا وعدہ نہیں کیا اور نہ ہی اس طرح کی گفتگو کی گئی جیسا کہ...