وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے کزن اور جہلم منتخب پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چودھری فرخ الطاف کو بے شرم قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق چودھری فرخ الطاف پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں شامل ہو کر اپوزیشن کا ساتھ دے رہے ہیں اور ان کی سندھ ہاؤس میں دیگر منحرف ارکان کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر سامنے آئی...