چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نعیم پنجوتھا نے توشہ خانہ کیس کا فوری فیصلہ کرنے کا مطالبہ کردیا،انہوں نے کہا توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے، اس پر فوری فیصلہ دینا چاہیے، اس کیس میں قانون و انصاف کا قتل کیا جارہا ہے، آئین معطل ہوچکا ہے۔
نعیم پنجوتھا نے کہا کیس میں سزا معطلی کی...