ہم افغان حکومت کے، دہشت گردی ترک کرنے والے طالبان کے ساتھ صلح کرنے کے ارادے اور کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔ دہشت گردی ترک کرنے کے بعد، طالبان کے ان پرانے ممبران نے افغان حکومت سے وفاداری نبھانے کا حلف اٹھایا ہے۔ انھوں نے یہ بھی حلف لیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں، سرکاری اہلکاروں اور دیگر حفاظتی افواج پر...