راحت فتح علی خان

  1. S

    جنید صفدر نے راحت فتح علی خان کے گانے پر انکے سامنے آواز کا جادو جگادیا

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر ایک بار پھر اپنی شاندار گلوکاری سے دل جیتنے میں کامیاب ہوگئے، اس بار انہوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے پر آواز کا جادو جگایا، سننے والوں کے کان میں رس گھول دیئے۔ جنید صفدر کی شادی کیلئے قوالی نائٹ کا...