جنید صفدر نے راحت فتح علی خان کے گانے پر انکے سامنے آواز کا جادو جگادیا

mariam-son.jpg


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر ایک بار پھر اپنی شاندار گلوکاری سے دل جیتنے میں کامیاب ہوگئے، اس بار انہوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے پر آواز کا جادو جگایا، سننے والوں کے کان میں رس گھول دیئے۔

جنید صفدر کی شادی کیلئے قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا، جس میں راحت فتح خان بھی مدعو تھے، راحت فتح علی خان اپنے گانے میں تینو سمجھاواں کی پر پرفارمنس دے رہے تھے کہ اس دوران جینید صفدر نے بھی ساتھ دیا اور گانا گا کر شرکا کے دل جیت لئے۔



جنید صفدر اس بار بھی انٹرنیٹ سنسیشن بن گئے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے،



اس سے قبل لندن میں ہونے والی نکاح کی تقریب میں بھی جنید صفدر نے کیا ہوا تیرا وعدہ گانا گا کر سب کو حیران کردیا تھا،ہر کوئی جنید صفدر کی سریلی آواز کے گن گا رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1470492382126907407
پاکستان میں ہونے والی شادی کی تقریبات میں مریم نواز ، حمزہ شہباز سمیت شریف فیملی کے دیگر افراد بھی اپنی گلوکاری کی صلاحیتیں دکھاتے نظر آرہے ہیں، جبکہ جنید صفدر کی والدہ اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے خوبصورت ملبوسات اور شخصیت کو بھی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہاہے۔

https://twitter.com/x/status/1470484547540332549
https://twitter.com/x/status/1470494183022600197
https://twitter.com/x/status/1470488196253458441
https://twitter.com/x/status/1470481359630176261
https://twitter.com/x/status/1470492382126907407
 

ForReal

MPA (400+ posts)
ALL THAT LOOTED PAKISTANI TAXPAYER MONEY WENT TO SUPPORT THEIR LAVISH WEDDING LIFESTYLE & MOCKERY OF EVERYTHING REAL IN LIFE.
Pura fing tubbar chor hai KHANZEERS!
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bilawal, Maryam and Junaid, they will all be prime ministers at some point in time, this is how our social and political fabric has been disturbed and destroyed by establishment.