لاہور میں لوکل سطح پر چلنے والے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام لاہور پوچھتا ہے میں میزبان نے سبز نمبر پلیٹ والی ایک گاڑی کے ڈرائیور سے کہا کہ وہ اپنا ڈرائیونگ لائسنس دکھائے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزبان کے اس سوال پر فرنٹ سیٹ پر براجمان سیکرٹری ایریگیشن پنجاب شیر عالم محسود سیخ پا ہو گئے...