راشد خان

  1. Rana Asim

    سانپ خود ہی مرگیا:کمال آر خان کا سلمان خان کو سانپ کے ڈسنے پر نامناسب تبصرہ

    بھارت کے معروف فلمی کریٹک اور فلمی مبصرکے آر کے کہ نام سے مشہور کمال راشد خان نے سلمان خان کو سانپ کے ڈسنے پر کہا کہ سانپ کے سامنے والے (سلمان خان) میں سانپ سے زیادہ زہر تھا۔ دبنگ خان سے عدالتی جنگ لڑنے والے کمال راشد خان نے سلمان خان کو سانپ کے ڈسنے کے واقعے پر غیر مناسب تبصرہ کرتے ہوئے کہا...


Back
Top