پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان سامنے آ گیا ہے آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل میں کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی...