کینیڈا کے محکمہ ہوابازی وٹرانسپورٹ کا 2 رکنی وفد مس باربرادرت کی زیرسربراہی 15 جولائی کو کراچی پہنچا تھا: ذرائع
کینیڈا کے ہوابازی ومحکمہ ٹرانسپورٹ کے 2 رکنی وفد نے کراچی ایئرپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد سکیورٹی انتظامات تسلی بخش قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیئے۔ ذرائع کے...