ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،رات گئے بجلی بحال ہوئی جس کے بعد صبح دوبارہ معطل ہوگئی، کراچی، کوئٹہ اور لاہور سمیت بڑے شہروں کے کئی علاقے بجلی سے تاحال محروم ہیں،حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملک کے تمام گرڈ اسٹیشنز مکمل فعال کردیئے گئے ہیں۔
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی بریک ڈاؤن پر پریس...