اسلام آباد:
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سوشل میڈیا کے قوانین کو سخت کرنے کے لیے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پاس کر دیا، جس کے بعد پی ٹی آئی کی رکن زرتاج گل اجلاس سے واک آؤٹ کر گئیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر...