تحریک طالبان پاکستان کی پسپائی کا عمل جاری ہے اورلگتا ہے کہ ضرب کاری ہے جب ہی ٹی ٹی پی، لشکر اسلام، اور جماعت الاحرار نے باہمی اختلافات کو بھلا کر تحریک طالبان کے پرچم تلے یکجا ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اپنے خلاف ہونے والی کاروائیوں کے باوجود اب سے کچھ عرصہ پہلے تک تمام دہشت...