افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ اس ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی قِلّت تو ہوسکتی ہے مگر بِکنے والے قلم کبھی بھی مارکیٹ میں شارٹ نہیں ہوئے۔ آپ متاثرین سے بات کیے بغیر، اُن سے حالات معلوم کیے بغیر کس طرح یہ لِکھ سکتے ہیں کہ جو لوگ اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں وہ ترقی کو ڈنڈے مار رہے ہیں اور اِنہی...