کراچی کی کنزیومر کورٹ نے صارف کے ساتھ دھوکہ دہی پر موبائل کمپنی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا اورصارف کو موبائل کے بدلے موبائل یا 15 ہزار دینے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ساؤتھ میں شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی ، درخواست گزار نے بتایا میں نے گزشتہ سال...