نوشکی

  1. M A Malik

    چیئرمین سینیٹ سنجرانی اور وزیراعلیٰ بزنجو کا ایف سی ہیڈ کوارٹر نوشکی کادورہ

    بلوچستان کے علاقے نوشکی میں حملے کے دوران جدید ترین اسلحے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف کمانڈنٹ ایف سی کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اورچیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سمیت اراکین اسمبلی کو دی گئی بریفنگ کے دوران کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق...


Back
Top