چشتیاں میں بجلی کا بھاری بھرکم بل نوجوان کی جان لے گیا
چشتیاں میں بھٹہ کالونی میں بجلی کے بل کاتنازع نوجوان کی جان لے گیا، جہاں غربت سے تنگ چھوٹے بھائی نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں,بھٹہ کالونی کے دو بھائیوں کے درمیان بجلی کے بل کا تنازع بڑھ گیا تھا, گھریلو جھگڑے سے چھوٹا بھائی دل...
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ کو دیکھ کر ہنسنے والے 4 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے حیرانی کا اظہار کیا کہ کیا اب ہنسنے پر بھی پرچے کٹیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی پولیس نے حیران کن طور پر 4 نوجوانوں کو...
ڈوبنے والے پانچوں دوستوں کو اس بات کا یقین تھا کہ ہماری مدد کے لیے کوئی نہ کوئی آئے گا: عبیداللہ , سیلاب میں ڈوبنے والے میرے پانچوں دوستوں کو اس بات کا یقین تھا کہ ہماری مدد کے لیے کوئی نہ کوئی آئے گا۔
خیبرپختونخوا کے علاقے کوہستان میں 28 اگست کو معجزانہ طور پر سیلاب میں ڈوبنے سے بچ جانے والے...
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں خاتون کی گالیوں پر خاموش رہنے والے پولیس اہلکار کو دوسری ویڈیو ایک نوجوان پرتدترین تشدد کرتے دیکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے حوالے سے متعدد واقعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو آج پشاور...
کراچی:ایک ہفتے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا شاہ رخ ابدی نیند سو گیا
کراچی کے علاقے کشمیر روڈ پر پیش آیا دل دہلادینے والا ہولناک واقعہ،جہاں تین روز قبل ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے والا شاہ رخ بے حسی کی بھینٹ چڑھ گیا،نوجوان کو گھر کے کی دہلیز فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا گیا۔
کراچی کے علاقے...
مظفر آباد کے نوجوان نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی، اپنی جان خطرے میں ڈال کر دریا میں کودنے والی لڑکی کو بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد کے علاقے گڑھی ڈوپٹہ میں 18 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، نوجوان نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے لڑکی کو بچالیا
واقعے کی ویڈیو منظر عام...