تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی مل گئی ، نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے بہاول عباسی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے بہاول عباسی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے نواب بہاول عباسی پر بھرپور...