نشتر اسپتال

  1. M A Malik

    ملتان: نشتر اسپتال میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق

    نشتر اسپتال ملتان میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انکوائری میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ کمیٹی نے ایم ایس نشتر اسپتال اور نیفرالوجی کے ہیڈ کو اس واقعے کا ذمے دار ٹھہرا دیا ہے۔...


Back
Top