پاکستانی اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر ماجد بشیر کو تشدد کیس میں معاف کر دیا۔
ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں نرگس پر شدید تشدد کیا تھا، جس کے بعد نرگس نے تھانہ ڈیفنس سی میں تشدد کا مقدمہ درج کرایا۔ ماجد بشیر اس کیس میں ابھی تک ضمانت پر تھے۔
اداکارہ نرگس نے بتایا کہ خاندان کے بڑوں کی مداخلت پر...