نگراں کابینہ

  1. Rana Asim

    خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل

    خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے نگراں وزیراعلیٰ اور گورنر کے پی نے مشاورت مکمل کرلی۔ نگراں کابینہ کے ناموں کا اعلان اور حلف برداری آج متوقع ہے۔ گورنر ہاؤس میں تیاریاں شروع کردی گئیں،ذرائع کے مطابق نگراں کابینہ میں بارہ وزرا اور تین ایڈوائزرز شامل کرنے کا امکان ہے، ذرائع کیمطابق...