ہلال احمر انٹرنیشنل کی کینیڈین شاخ نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے جمع کیےگئےعطیات حکومت پاکستان کو فراہم نا کرنےکا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کینیڈین ریڈ کراس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے پاکستان میں سیلاب متاثری کی مدد کیلئے اپیل کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا جس...