نہال ہاشمی: حساب لینے والوں کا یوم حساب بنادیں گے،بچوں پرزمین تنگنہال ہاشمی نے پہلے استعفیٰ دیا اور پھر دو دن بعد ہی واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ انھوں نے چیئرمین سینیٹ سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کر دی۔ استعفیٰ قبول ہوتا ہے یا نہیں لیکن ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کی خاموشی سے یہ تاثر ضرور ملتا...