مشہور اداکارہ نبیل ظفر نے نواز شریف کے کردار پر مبنی کسی بھی فلم میں اداکاری سے انکار کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نبیل ظفر جیو نیوز کے پروگرام"جشن کرکٹ" میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے اور مختلف قسم کے سوالات کے جواب دیئے، ان کے ہمراہ پروگرام میں اداکارہ امر خان بھی شریک تھیں جنہوں نے نبیل ظفر کو...