جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے حکومتی اتحاد کی جانب سے سپریم کورٹ کی کارروائی کے بائیکاٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے صریحا توہین عدالت قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس(ر) ناصرہ اقبال نے حکومتی اتحاد کی جانب سے بائیکاٹ کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کے دماغ میں بھوسہ تو نہیں بھرا...