مفتاح اسمعیل سمیت دیگر اہم لیگی رہنماوں کا نئی سیاسی جماعت کے قیام پر غور
لیگی رہنماوں نے نئی سیاسی جماعت کے قیام پر غور شروع کردیا,شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسمٰعیل اور مصطفیٰ کھوکھر نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کیلئے سنجیدگی سے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہی تین سیاسی رہنماؤں نے پہلے ’’ ری...