کراچی:چکن کے بائیکاٹ کی مہم، چکن فروشوں نے حمایت کر دی
قیمت میں اضافے کے باعث غریب کی پہنچ سے مرغی کا گوشت بھی دور ہوگیا، کراچی میں آج سے چکن کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی گئی ہے،چکن فروشوں نے بھی حمایت کر دی ہے، مہم کی اپیل سوشل میڈیا پر کی گئی تھی۔
سوشل میڈیا کے ذریعے یکم جون سے 15 جون تک چکن...