پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے زور لگانے کا دعویٰ کرنے والی اس حکومت کا منہ ڈسکہ ضمنی انتخاب کی رپورٹ نے کالا کردیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ محمد زبیر نے کہا کہ یہ...